Breaking

Sunday, 13 January 2019

سپا.بی یس پی اتحاد بنا شرط مسلموں  کو ٹھگنے  کی پوری تیاریُ ..نور الہدا انصاری

سپا.بی یس پی اتحاد بنا شرط مسلموں  کو ٹھگنے  کی پوری تیاریُ ..نور الہدا انصاری. 

..سپا بی یس پی اتحاد کے بعد صوبے کی سیاست کی شدت کافی بڑھ گیی ہے.اس اتحاد کو کچھ موقع پرست اتحاد تو کچھ اور بتانے میں دیری نہیں کر رہے ہیں.بتاتے چلیں کی ہفتہ کے روز مایاوتی   اکھلیش نے پریس کو دیے بیان میں اتحاد کو لیکر بیان دیا ہے..اسی کڑی میں اتحاد کو لیکر راشٹری علما کونسل کے نوجوان  لیڈر و یوتھ ونگ کے صوبائی صدر نے کھا کہ بوا ببوا  مسلمانوں کو ٹھگنے کے لئے اتحاد کئے ہیں.خاص کر سپا بی یس پی.کی سیاست کہیں نہ کہیں مسلموں کے ارد گرد گھومتی  ہے.پر کیا مجال  کہ مسلمانوں کے مسلے پر بھیا ٹویٹ قربان کئے ہوں.جو بہن جی اپنے بنگلے  کے باہر نہ نکلتی ہو انکو باہر آنے سے ڈر لگتا ہو انسے سماج کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے.ان دونوں نے ہمیشہ مسلمانوں کا ووٹ لیکر ٹھگنے کا کام کیا ہے.اتحاد میں مسلم قیادت والی پارٹیوں کو نہ شامل کرنا دونوں کا اصلی چہرہ عوام کے سامنے آگیا.گویا مسلم قیادت کو یہ لوگ آگے بڑتا نہیں دیکھنا چاہتے.یہ لوگ چناو میں بھاجپا کا ڈر دکھا کر مسلموں کا ووٹ لیا اور انکو ہر طرح سے پیچھے کرنے کا کام کئے.لیکن مسلمان انکی چالاکیوں  کو خوب اچّھی طرح جان چکا ہے.انے والے چناو میں ان دونوں کو عوام بہترین جواب دیگی.آر یو سی پورے چناو میں انکی پول کھول ابھیان چلا کر انکو بے نقاب کریگی.سپا کا یادو ووٹ سات فیصد.38سیٹ.مایاکاووٹ11،فیصد.38،سیٹ.اورمسلم21فیصدہے انکو کوی سیٹ نہیں.جب کی مسلم ووٹوں کی وجہ سے دونوں نے اقتدار حاصل کیا.اور انکو دیا کیا وہ مسلم خوب جان گیا ہے.انکو ووٹ تو مسلموں کے چاہیے لیکن مسلم قیادت سے نفرت کیوں.مسلموں کا استحصال  برداشت نہیں کیا جائیگا.اور چناو میں ان دونوں کو منہ توڑ جواب دیا جائیگا.

No comments:

Post a Comment