Breaking

Sunday, 26 April 2020

مدد کرتے وقت سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں کا خیال رکھیں:مرزا تابش

 مدد کرتے وقت سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں کا خیال رکھیں:مرزا تابش







اعظم گڑھ,24 اپریل (نامہ نگار)راشٹریہ علماء کونسل کے سرگرم رکن اور فلاحی تنظم خدمت خلق کے اہم ذمہ دار مرازا تابش نے آج کہا کہ  دین اسلام نےحیثیت کے مطابق سال میں ایک بار زکوث نکالنے کا حکم دیا ہے تاکہ اس زکات کے پیسوں سے سماج کے ان غریب رشتہ داروں، دوست احباب، اس پڑوس اور محلے علاقے میں رہ رہے ایسے  ضرورتمندوں کو سہارا ملے جو بے حد  تنگی اور مفلسی کی زندگی گزار رہے ہیں ،جب کہ ہونا تو یہ چاہیے کہ زکات فطرہ اور چرم قربانی دینے والے انسان کو اپنے ان غریب رشتہ داروں، دوست و احباب، آس پڑوس اور محلے علاقے میں رہ رہے ایسے  ضرورتمندوں کو خود ہی تلاش کرنا چاہیے اور ان کو یہ رقم ایسے دیں کہ لینے والے انسان کو یہ احساس نہ ہو کہ اسے زکات، فطرہ  یا چرم قربانی کی رکم دی جا رہی ہے تاکہ اس پیسوں سے اس کی ضرورت بھی پوری ہو جائیں اور وہ  احساسے  کمتری کا شکار بھی نہ ہونے پائے
 مرزا تابش نے کہا کہ ہمارے ٹرسٹ خدمت خلق کا یہی مقصد ہے ایسے  ضرورتمندوں کو سہارا ملے جو بےحد تنگی اور مفلسی کی زندگی بتا  رہے ہیں تو آپ لوگوں سے گزارش ہے جو صاحب نصاب ہیں وه اپنی زکات کا کچھ حصّہ خدمت خلق میں دیں باقی آپ جن کو دے رہے  ہیں انہیں بیشک دیں کچھ ℅ خدمت خلق میں بھی دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ غریب بچیوں کی شادی اور ضرورت مند لوگوں کی مدد ہوسکے۔

خدمت خلق سرسال  اعظم گڑھ 
+91- 9838163839 , +91- 9721066584

No comments:

Post a Comment